تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سشمیتا سین کے سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ رومانوی روابط بحال
    فن و فنکار

    سشمیتا سین کے سابق بوائے فرینڈ کے ساتھ رومانوی روابط بحال

    adminadminاپریل 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سشمیتا سین اور اْن کے سابق بوائے فرینڈ روہمن شال کے درمیان ایک بار پھر ڈیٹنگ کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ اداکارہ نے کہا کہ اپنے سابق پارٹنرز کے ساتھ دوبارہ تعلقات قائم کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن میرا ماننا ہے کہ یہ ممکن ہے۔

    سشمیتا سین کی ذاتی زندگی اکثر سرخیوں میں رہی ہے، اداکارہ، جو ماضی میں روہمن شال کے ساتھ رومانوی تعلقات میں تھیں، اْن سے متعلق بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ کہا جارہا ہے کہ وہ ایک بار پھر اپنے سابق بوائے فرینڈ کو ڈیٹ کررہی ہیں کیونکہ اْنہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اس کی طرف اشارہ دیا ہے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق سشمیتا سین نے کہا کہ اپنے سابق پارٹنرز کے ساتھ دوبارہ تعلقات قائم کرنا مشکل ہوتا ہے اور کافی لوگ اس الْجھن کا شکار بھی ہوتے ہیں کہ اْنہیں دوبارہ تعلق قائم کرنا چاہیے یا نہیں لیکن میرا ماننا ہے کہ یہ ممکن ہے۔

    سشمیتا سین نے کہا کہ میں نے خود اپنی زندگی میں اپنے سابق پارٹنر کے ساتھ دوبارہ تعلقات قائم کیے ہیں، میں نے اس چیز کا تجربہ کیا ہے، اسی لیے میرے نزدیک یہ ممکن ہے۔

    اداکارہ نے مزید کہا کہ میری زندگی یقینی طور پر ایک کھلی کتاب رہی ہے کیونکہ میں نے اسے بہت ایمانداری اور کبھی کبھی بیخوف ہوکر گزارا ہے اور میں نے اپنی زندگی کے ہر فیصلے خود لیے ہیں پھر چاہے ان سے مجھے تکلیف پہنچے، مجھے دھوکہ ملے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

    یاد رہے کہ سشمیتا سین نے سال 2018 میں بوائے فرینڈ روہمن شول کے ساتھ اپنے تعلقات کا اعلان کیا تھا اور سال 2021 میں اس جوڑی نے سوشل میڈیا پر اپنے بریک اَپ کی تصدیق کی تھی لیکن بریک اَپ کے باوجود بھی یہ دونوں اکثر ایونٹس میں ایک ساتھ ہی نظر آتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر آصف زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشادکی ملاقات
    Next Article قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل کو طلب
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.