تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » حبا بخاری اور آرز احمد نے ایک دوسرے کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
    فن و فنکار

    حبا بخاری اور آرز احمد نے ایک دوسرے کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

    adminadminاپریل 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر آرز احمد نے ایک دوسرے کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

    حال ہی میں حبا بخاری اپنے شوہر آرز احمد کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا، اس موقع پر انہوں نے اپنے شوہر کی تعریفوں کے انبار لگا دیئے۔

    پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے حبا بخاری کا کہنا تھا کہ ان کے مقابلے ان کے شوہر زیادہ پرسکون رہتے ہیں، وہ غصہ کم کرتے ہیں اور اہل خانہ کے ساتھ گھل مل جانے والے شخص ہیں۔

    حبا کا کہنا تھا کہ شوہر آرز احمد مجھ سے بہتر اداکاری بھی کرتے ہیں اور وہ زیادہ پروفیشنل ہیں۔

    اس موقع پر حبا کے شوہر آرز احمد نے اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے بعد حبا کی زندگی میں ٹھہراؤ آگیا ہے، پہلے وہ جلد بازی سے کام لیتی تھیں لیکن اب وہ ایسا نہیں کرتیں۔

    ایک سوال کے جواب میں آرز احمد کا کہنا تھا کہ بظاہر میں پیسے بچانے کی کوشش کرتا ہوں لیکن بچا نہیں پاتا، درحقیقت میں اور اہلیہ دونوں ہی پیسے نہیں بچا پاتے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمجھے تھپڑ سے نہیں، دلہن بننے سے ڈر لگتا ہے،فضا علی
    Next Article اسرائیل کی رفح اور خان یونس میں فائرنگ،بمباری، متعدد فلسطینی شہید
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.