تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پانچویں کلاس کے طلبہ کو ڈبہ بند فلیورڈ ملک دینے سے متعلق حتمی پلان طلب
    پاکستان

    پانچویں کلاس کے طلبہ کو ڈبہ بند فلیورڈ ملک دینے سے متعلق حتمی پلان طلب

    adminadminاپریل 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پانچویں کلاس کے طلبہ کو ڈبہ بند فلیورڈ ملک دینے کے پراجیکٹ کا حتمی پلان طلب کر لیا۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفارمز کا جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں نان پرفارمنگ 13 ہزار سرکاری سکولوں میں آئندہ 3 ماہ میں اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا گیا۔

    اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے 13 ہزار نان پرفارمنگ سکولوں میں بہتری کے لئے ایجوکیشن مینجمنٹ آرگنائزیشن سے رابطے کی ہدایت کی، لاہور ڈسٹرکٹ میں 136 نان پرفارمنگ سکولوں کے لئے پرائیویٹ سیکٹر سے پارٹنرشپ کا جائزہ لیا گیا۔

    اجلاس میں سرکاری سکولوں میں غیر موجود سہولیات کی فراہمی کیلئے ڈونرز سے رابطے کا اصولی فیصلہ کیا گیا، اس کے علاوہ ایجوکیشنل این جی اوز سے پارٹنرشپ کی تجویز پر غور کیا گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب کو سکول ٹرانسپورٹ سسٹم پر بھی بریفنگ دی گئی۔

    صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ سرکاری سکولوں میں نصابی کتب کی فراہمی کا منصوبہ تیار کر لیا، کوالٹی آف ٹیچنگ، ایویلیوایشن اور مانیٹرنگ کا میکانزم بنایا گیا ہے۔

    وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سکولوں میں طلبہ کی گھوسٹ انرولمنٹ پر اظہار تشویش کیا، انہوں نے کہا کہ سرکاری سکولوں میں کمپیوٹر لیب اور لائبریری لازمی ہونی چاہئے، ٹیچرز ریشنلائزیشن کا عمل 3 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی۔

    سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری ، وزیر سکول ایجوکیشن رانا سکندر حیات، پرویز رشید، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری نے اجلاس میں شرکت کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
    Next Article وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.