تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ماہرہ خان کی لال جوڑے میں نئی تصاویرنے مداحوں کے دل موہ لئے
    فن و فنکار

    ماہرہ خان کی لال جوڑے میں نئی تصاویرنے مداحوں کے دل موہ لئے

    adminadminمارچ 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی لال جوڑے میں نئی تصاویر دیکھ کر مداح دل ہار بیٹھے۔تصاویر میں اداکارہنے سرخ فراک اور ٹراوٴزر پہن رکھا ہے جس میں وہ بے حد حسین نظر آرہی ہیں۔

    معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سرخ جوڑے میں تصاویر جاری کر کے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

    پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے کلاتھنگ برانڈ کے حسین سرخ جوڑے کو زیب تن کر کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر تصاویر جاری کیں جن میں ان کا حسن آسمان سے باتیں کرتا معلوم ہو رہا ہے۔

    مذکورہ تصاویر میں ماہرہ خان نے سرخ فراک اور ٹراوٴزر پہن رکھا ہے جس میں وہ بے حد حسین نظر آرہی ہیں۔

    اداکارہ کے اس لک کی دلکشی میں مزید اضافہ انکے کانوں میں پہنے گئے سلور جھمکے کر رہے ہیں جو ان کو دیسی وائب دے رہے ہیں، دلکش تصاویر پر مشتمل اس پوسٹ کے کیپشن میں ماہرہ خان نے لکھا کہ "لال اور جمعے کا کومبو”۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleگورنر خیبرپختونخوا کاصوبے میں سینیٹرز بلامقابلہ منتخب کرنے کا مطالبہ
    Next Article یورپی ملک نے بھنگ کی کاشت اور استعمال کو قانونی قرار دے دیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.