تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم
    پاکستان

    پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم

    adminadminمارچ 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:پاکستان نے غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے ۔

    عزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کی منظوری کے بعد ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2728 میں رمضان کے لیے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹوں کو ہٹانے اور شہریوں کے تحفظ کے مطالبے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے چھ ماہ کے دوران اسرائیل کی جانب سے طاقت کے استعمال کی باربار مذمت کی سلامتی کونسل کی منظور کی گئی قرارداد پر تیزی سے عمل درآمد کا مطالبہ کرتے ہیں۔

    انہوں نےمزیدکہاکہ امید ہے کہ یہ قراردادمستقل جنگ بندی اور غزہ میں انسانی صورتحال سے نمٹنے میں مدد فراہم کریگی پاکستان جون 1967 سے قبل کی سرحدوں کی بنیاد پر فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنااہلی کی مدت کے تعین کا کیس، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری
    Next Article عالمی برادری جنگ بندی قرار داد پر عمل درآمد کے لئے اسرائیل کو پابند کرے ،حماس
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.