تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شوبز انڈسٹری جوائن کرنے کیلئے اپنی پڑھائی چھوڑدی ،حریم فاروق
    فن و فنکار

    شوبز انڈسٹری جوائن کرنے کیلئے اپنی پڑھائی چھوڑدی ،حریم فاروق

    adminadminمارچ 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حریم فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شوبز انڈسٹری جوائن کرنے کیلئے اپنی پڑھائی چھوڑی۔

    حال ہی میں اداکارہ حریم فاروق نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی فنی ونجی زندگی سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

    پروگرام کے دوران ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کی روداد سناتے ہوئے بتایا کہ میں قانون کی پڑھائی کر رہی تھی تو ایک دن سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر والدین کو کہہ ڈالا کہ میں اب ڈراموں میں اداکاری کیا کروں گی۔

    انہوں نے بتایا کہ یہ سن کر والدین کو محسوس ہوا کہ ابھی اس نے ایک تھیٹر ڈرامہ کیا ہے تو نیا نیا شوق ہے اتر جائے گا ، جس کی وجہ سے کہنے لگے کہ تم ایسا کرو کہ پہلے اپنی پڑھائی مکمل کر لو ، پھر جو چاہے وہ کر لینا۔

    حریم کا کہنا تھا کہ جب مجھے پہلا تھیٹر ڈرامہ عثمان خالد بٹ نے آفر کیا تو میں نے فوراً سے منع کر کے فون کاٹ دیا۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ دراصل ہوا کچھ یوں تھا کہ اس نے مجھے کہا کہ ہماری ہیروئن بھاگ گئی ہے تو تم آ جاوٴ اور آڈیشن دے کر ڈرامہ کر لو، جس پر میں نے پہلے یہ محسوس کیا کہ کسی کا چھوڑا ہوا ڈرامہ میں کیوں کروں، لیکن اس کے بعد میں نے خود عثمان کو فون کیا اور ڈرامے کیلئے چلی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہندو انتہاپسندوں کی مسلمان خاندان سے بدتمیزی، سوارا بھاسکر میدان میں آگئیں
    Next Article کنگنا رناوت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.