تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » فوجی افسران کو گراں قدر خدمات پر اعلیٰ ترین عسکری اعزازات عطا
    پاکستان

    فوجی افسران کو گراں قدر خدمات پر اعلیٰ ترین عسکری اعزازات عطا

    adminadminمارچ 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: اعلیٰ ترین عسکری اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد، اعزازات افسروں کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں دیئے گئے۔

    ایوان صدر میں اعلیٰ ترین عسکری اعزازات دینے کی تقریب ہوئی،

    جنرل آفیسرز کو مثالی کارکردگی، بہترین قائدانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں ہلال امتیاز (عسکری) دیا گیا، کیپٹن عبدالولی شہید کے لئے ستارہ بسالت کا اعزاز ان کے والد نے وصول کیا، لیفٹیننٹ جنرل محسن محمد قریشی، ایئرمارشل عبدالمعید خان کو ہلال امتیاز (عسکری) دیا گیا۔

    ایئرمارشل طارق ضیا، ایئرمارشل غلام عباس گھمن کو ہلال امتیاز(عسکری) سے نوازا گیا، میجرجنرل شعیب احمد، میجر جنرل نصیر احمد کو ہلال امتیاز(عسکری) دیا گیا، ریئرایڈمرل حبیب الرحمان، میجر جنرل شازیہ نثار کو ہلال امتیاز(عسکری) عطا کیا گیا۔

    میجر جنرل اعجاز غنی، میجرجنرل ندیم احمد رانا کو ہلال امتیاز (عسکری) دیا گیا، میجرجنرل وسیم احمد خان، میجرجنرل ارشد نسیم کو ہلال امتیاز (عسکری) سے نوازا گیا، ریئرایڈمرل سید احمد سلمان، میجر جنرل ارشد محمود کو ہلال امتیاز(عسکری)عطا کیا گیا۔

    میجرجنرل محمد عاطف منشا، میجر جنرل جاوید دوست چانڈیو کو ہلال امتیاز(عسکری) دیا گیا، میجرجنرل محمد عرفان خان، میجر جنرل آصف حسین کو ہلال امتیاز (عسکری) سےنوازا گیا، میجر جنرل شہریار پرویز بٹ، ایئروائس مارشل ظفر اسلام کو ہلال امتیاز (عسکری) دیا گیا۔

    میجرجنرل عمران اللہ، ریئر ایڈمرل جواد علی کو ہلال امتیاز(عسکری) عطا کیا گیا، ریئر ایڈمرل عبدالمنیب، ریئر ایڈمرل فیصل امین کو ہلال امتیاز (عسکری) سے نوازا گیا، میجر جنرل محمد رضا، میجر جنرل اسحاق خٹک کو ہلال امتیاز (عسکری) دیا گیا۔

    میجرجنرل چودھری عامر اجمل، میجر جنرل جواد احمد قاضی کو ہلال امتیاز(عسکری) سے نوازا گیا، میجر جنرل احمد بلال، میجر جنرل افتخار حسین چودھری کو ہلال امتیاز (عسکری) عطا کیا گیا، میجر جنرل احسان علی، میجر جنرل کامران نذیرملک کو ہلال امتیاز(عسکری) دیا گیا۔

    میجرجنرل واجد عزیز، میجرجنرل عمر بشیر کو ہلال امتیاز(عسکری) سے نوازا گیا میجرجنرل اسد الرحمان افضل چیمہ، میجرجنرل مشتاق علی کو ہلال امتیاز(عسکری)عطا کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپتنگ بازی نہ رک سکی، خونی کھیل ایک اور معصوم بچے کی جان لے گیا
    Next Article ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.