تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » روس میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آج سے آغاز
    پاکستان

    روس میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آج سے آغاز

    adminadminمارچ 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماسکو: روس میں 8 ویں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آج سے آغاز ہو گا، پولنگ کا عمل 17 مارچ تک جاری رہے گا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یہ ملک میں انتہائی اہم الیکشن ہیں، اس کے نتائج آئندہ برسوں میں روس کی ترقی پر براہ راست اثرات مرتب کریں گے۔

    غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے صدارتی انتخابات کیلئے آج بروز جمعہ المبارک کو شروع ہونے والی پولنگ ہفتہ اور اتوار کو بھی جاری رہے گی، انتخابات میں موجودہ صدر ولادیمیر پیوٹن سمیت 4 امیدوار مدمقابل ہیں، پیوٹن ہی 5 ویں بار روسی صدر بننے کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔

    صدارتی انتخابات میں 4 میں سے 3 امیدواروں کا تعلق ایوان زیریں سے ہے، صدر بننے کے خواہشمند الیکسی نوالنی پراسرار موت کا شکار ہو چکے جبکہ 2 کے کاغذات مسترد ہو گئے ہیں، روس میں ہونے والے الیکشن سرویز بتاتے ہیں کہ ولادیمیر پیوٹن ہی 6 سال کیلئے دوبارہ صدر بنیں گے۔

    ادھر صدارتی انتخابات کے حوالے سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یہ ملک میں انتہائی اہم الیکشن ہیں، اس کے نتائج آئندہ برسوں میں روس کی ترقی پر براہ راست اثرات مرتب کریں گے۔

    روسی حکومت نے صدارتی انتخابات کے موقع پر ترجمان محکمہ خارجہ سمیت 227 امریکی شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔

    روسی وزارت خارجہ کے مطابق روس مخالف بیانات اور اقدامات پر امریکی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگائی ہے، تجارت، دفاع، توانائی کے امریکی نائب وزرائے خارجہ اور روس میں امریکا کے سابق سفیر جان سلیوان کو بھی روس میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحسن اورحسین نواز کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
    Next Article نو مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری ، ریکارڈ طلب
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.