اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سےپاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ۔پیشہ ورانہ امور اور سیکیورٹی کی صورتحال پربات چیت کی گئی ۔
آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات میں افواج پاکستان کے پیشہ ورانہ امور اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس سے قبل وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی۔