تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سپریم کورٹ کا صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
    پاکستان

    سپریم کورٹ کا صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

    adminadminمارچ 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔

    سپریم کورٹ نے کہا کہ پریس کو کسی صورت ہراساں کرنا ناقابل برداشت ہے، پریس کی آزادی بنیادی حقوق میں ہے، بادی النظر میں پولیس ایف آئی اے صحافیوں پر حملوں کی تفتیش کے بجائے سہولت کاری کررہی ہے، ایف آئی آر میں ججز کے خلاف شرانگیزی کی مہم کا الزام لگایا گیا۔

    حکم نامہ میں مزید کہا گیا عدالت نے پوچھا کہ ایف آئی اے کو کسی جج یا رجسٹرار نے شکایت کی، ایف آئی اے حکام نے اس کا جواب نفی میں دیا، اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر کے مندرجات کو مان بھی لیا جائے تو یہ قابل دست اندازی جرم نہیں۔

    حکم نامہ میں کہا اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ صحافی کے خلاف ایف آئی آر میں درج سیکشن 9 اور 10 کا اطلاق نہیں ہوتا، اٹارنی جنرل اس معاملے کو دیکھ کر حکومت کو ایڈوائز کریں گے، متعلقہ دفعات سول سرونٹ سے متعلق ہیں۔

    سپریم کورٹ کے جاری حکم نامہ میں کہا گیا ایف آئی آر مبہم ہے، عدالت نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے ازخود نوٹس کی مزید کارروائی 25 مارچ تک ملتوی کر دی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعلی امین گنڈا پور کا ٹی ایم ایز ملازموں کی تنخواہوں، پنشنز کیلئے خصوصی فنڈز جاری کرنے کا حکم
    Next Article وزیر اعظم شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، کابینہ میں شمولیت کی درخواست
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.