تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے متعلق استدعا مسترد
    پاکستان

    سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے متعلق استدعا مسترد

    adminadminمارچ 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔

    سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کی درخواست پر جسٹس چودھری اقبال نے سماعت کی۔

    درخواست میں پنجاب میں مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو نہ دینے سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔

    جسٹس چودھری اقبال نےعدالت نے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین کا صدارتی انتخاب میں ووٹ شمار کرنے سے روکنے کی استدعا بھی مسترد کردی،عدالت کا کہنا تھا کہ پہلے فریقین کو نوٹس کرتے ہیں پھر دیکھیں گے،جواب آئے بغیر کیسے آگے بڑھ سکتے ہیں۔

    بعد ازاں جسٹس چوہدری اقبال نے الیکشن کمیشن سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمحسن نقوی کو سینیٹر منتخب کر کے وزیر داخلہ بنائے جانے کا امکان
    Next Article خواتین سے متعلق آئین کے منافی کوئی قانون سازی نہیں ہونی چاہیئے،چیف جسٹس
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.