Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email پشاور: مضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس11 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔ پشاور میں ہونیوالے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین سید عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے۔