تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پاکستان کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کراچی میں متعارف
    پاکستان

    پاکستان کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کراچی میں متعارف

    adminadminفروری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: پاکستان کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کراچی میں متعارف کرادی گئی، جس کے ذریعے ہنگامی صورت حال اور سیاحت کے شوقین افراد کو سہولت فراہم کی جائے گی۔

    سیر و تفریح کے دلدادہ اور ہنگامی صورتحال میں باحالت مجبوری سفر کرنے کے لیے نجی کمپنی اسکائی ونگز نے کراچی سے اپنی فضائی ایئرٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا۔

    کراچی سے شروع ہونے والی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کی سہولت سندھ اور بلوچستان کے ایئرپورٹس کیلیے دستیاب ہوگی۔

    انتظامیہ کے مطابق ایئرٹیکسی سروس کا فی گھنٹے کرایہ 95 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے،جس میں بیک وقت 3 افراد کراچی اورگردونواح کا فضائی نظارہ کرسکیں گے۔

    کمپنی کا کہنا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں آزمائشی سروس کی کامیابی کے کچھ عرصے بعد اسے پختونخوا اور پنجاب میں بھی متعارف کرایا جائے گا۔

    ایئر ٹیکسی سروس کیلئے اسکائی ونگز نے ویب سائٹ پر بکنگ لینے کا آغاز کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاداکارہ یشما گِل کی کامیاب میڈیکل سرجری
    Next Article نگراں وزیراعظم نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کےلئے صدر کو دوبارہ ایڈوائس بھیج دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.