تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ مل کرکام کریں گے، برطانوی ہائی کمشنر
    پاکستان

    کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ مل کرکام کریں گے، برطانوی ہائی کمشنر

    adminadminفروری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ نے کہا ہے کہ کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے پاکستان کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ مل کرکام کریں گے۔

    جین میریٹ نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی ایک بڑامسئلہ ہے اس مسئلے کے پیداکرنے میں پاکستان کاکردارکوئی نہیں جبکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہونیوالے ممالک میں آٹھویں نمبرپرہے۔

    برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصان دہ اثرات سے نمٹنے کیلئے تیاریوں کے حوالے سے پاکستان کا 32واں نمبرہے، موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچنے کیلئے پیسوں کی ضرورت ہے جبکہ پاکستان اکیلا کچھ نہیں کرسکتا۔

    جین میریٹ نے کہا کہ تبدیلیوں کے حوالے سے بنے والی پالیسیوں میں پاکستان کی نگران اورنئی حکومت کی مددکریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleن لیگ کے ملک محمد احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب
    Next Article پنجاب کابینہ نے دن رات کام کیا، تنخواہ کا ایک روپیہ وصول کیا نہ مراعات لیں، محسن نقوی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.