تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سندھ ہائیکورٹ کا ٹوئٹر سمیت دیگر ایپس بحال کرنے کا حکم
    پاکستان

    سندھ ہائیکورٹ کا ٹوئٹر سمیت دیگر ایپس بحال کرنے کا حکم

    adminadminفروری 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے ٹوئٹر سمیت دیگر ایپس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔

    سندھ ہائیکورٹ میں ملک میں انٹر نیٹ سروس بندش کےخلاف درخواستوں پرچیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے سماعت کی،عدالت نے پی ٹی اے پر سخت اظہار برہمی کیا۔

    وکیل پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ نے وزارت اطلاعات کو ہدایت دی پھر ہمیں ہدایت ملنے پر انٹر نیٹ سروس انتخابات والے الیکشن والے دن بند کی گئی تھی۔

    وکیل پی ٹی آئی کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں جو ہدایات ملی تھیں اس پر عمل درآمد کیا گیا ،لیگل معاملات کے پیش نظر اقدام کرنا پڑا۔

    عدالت سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات والےروزانٹر نیٹ سروس کس کی ہدایت پربند کی گئی؟ آپ نے وزارت داخلہ سے ملنے والی ہدایات کا لیٹر فائل کیا ہے، جمہوری عمل کو چلانے کے لئے کس چیز کے سیکورٹی خدشات ہیں؟، آپ انٹر نیٹ بند کردیتے ہیں،آپ نےلوگوں کوالیکشن لڑنے نہیں دیا۔

    چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ نےتحریری جواب میں کیا لکھا ہے اس میں 9 مئی کا ذکر بھی کیا گیا ہے نے آپ لوگوں نے کسی کو بھی الیکشن مہم چلانے نہیں دی،بہت اچھاالیکشن کروایاگیاآپ لوگوں نے پوری دنیا میں واہ واہ ہورہی ہے،معاملات اس سے پہلے ہاتھ سےنکل جائیں کوشش کریں معاملات ٹھیک کرنے کی،آپ لوگ اپنا کام بہتر طریقے سے کریں ہم اپنا کام کریں گے۔

    وکیل پی ٹی اےنے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو بند ہونے والی انٹر نیٹ سروس 16 مئی تک بحال ہوگئی تھی۔

    بعد ازاں عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ٹوئٹر سمیت دیگر ایپس بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواستوں کی مزید سماعت 5 مارچ تک ملتوی کردی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کی القادر ٹرسٹ کیس میں درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
    Next Article قومی اسمبلی میں ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.