تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » لیاقت چٹھہ کےالزامات بے بنیاد،آزادانہ انکوائری کرائی جائے،قائم مقام کمشنر راولپنڈی
    پاکستان

    لیاقت چٹھہ کےالزامات بے بنیاد،آزادانہ انکوائری کرائی جائے،قائم مقام کمشنر راولپنڈی

    adminadminفروری 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی:قائم مقام کمشنر راولپنڈی سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے الزامات حقیقت سے برعکس ہیں آزادانہ انکوائری کرائی جائے۔

    قائم مقام کمشنر راولپنڈی سیف انور جپہ کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کے حالیہ انتخابات میں کمشنر کا کوآرڈینیشن کے علاوہ کوئی کردار نہیں، سابق کمشنر کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔

    دوسری جانب ڈی آر او راولپنڈی نے کہا کہ ان الزامات کی آزادانہ انکوائری کرائی جائے، ڈی آراو اٹک نے بھی الزامات کے متعلق وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن شفاف طریقے سے کروائے کوئی بے ضابطگی نہیں کی نہ ہی ہمارے اوپر کوئی دباؤ تھا۔

    ڈی آر او جہلم کا کہنا تھا کہ جہلم میں تمام حلقوں میں انتخاب صاف شفاف بغیر کسی اثر کے کروائے، یہاں کسی قسم کی دھاندلی نہیں کی گئی۔

    ڈی آر او چکوال نے سابق کمشنر کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی عمل کے دوران کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں تھا، ہمارا مطالبہ ہے کہ الیکشن کمیشن ان الزامات کی انکوائری کروائے۔

    ڈی آر او تلہ گنگ خاور بشیر احمد نے کہا کہ سابق کمشنر کے الزامات بے بنیاد اور غلط ہیں ،قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات حلف،الیکشن ایکٹ،قوانین اور الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق تندہی کے ساتھ شفاف طریقے سے کروائے،الیکشن کمیشن کو الزامات کی حقیقت کو سامنے لانا چاہئے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر سیکیورٹی مل گئی
    Next Article پی ایس ایل9،سیاسی جماعت کا نعرہ لگانے پر ایک شخص کو اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.