تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » عامر خان کے ساتھ فلم کرنے والی اداکارہ چل بسیں
    فن و فنکار

    عامر خان کے ساتھ فلم کرنے والی اداکارہ چل بسیں

    adminadminفروری 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی:بھارتی سپر اسٹار عامر خان کے ساتھ مشہور فلم ’دنگل‘ میں کام کرنے والی اداکارہ 19 سال کی عمر میں چل بسیں۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سوہانی بھٹناگر نے فلم ’دنگل‘ میں ببیتا پھوگٹ کا کردار نبھایا تھا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سوہانی بھٹناگر کو 7 فروری کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور 16 فروری کو ان کی موت واقع ہو گئی۔

    اداکارہ کے اہلِ خانہ نے بتایا ہے کہ ان کی بیٹی (Dermatomyositis) نامی نایاب بیماری میں مبتلا تھی جو جِلد پر خارش اور پٹھوں کی کمزوری کا باعث بنتی ہے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سوہانی بھٹناگر کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ 2 ماہ قبل اس بیماری کی علامات ظاہر ہوئی تھیں جبکہ اداکارہ میں صرف 10 دن پہلے ہی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی۔

    اداکارہ کی والدہ پوجا بھٹناگر نے کہا ہے کہ بیٹی کے ہاتھوں پر تقریباً 2 ماہ قبل ایک سرخ دھبہ بن گیا تھا جس کے بعد ہم نے مختلف اسپتالوں میں ڈاکٹروں سے مشورہ کیا لیکن اس بیماری کی تشخیص نہیں ہو سکی تھی۔

    اداکارہ کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹی کی حالت میں کوئی بہتری نہیں آئی تھی اور آخر میں اس کے پھیپھڑے میں انفیکشن ہو گیا تھا۔

    انہوں نے بتایا کہ بیٹی کو وینٹی لیٹر پر بھی رکھا گیا تھا، پوری دنیا میں صرف 5 سے 6 افراد ایسے ہیں جن میں اس بیماری کی تشخیص ہوئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleملک کےبالائی اور سیاحتی مقامات پر بارش ،برف باری،موسم سرد ہو گیا
    Next Article مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر سیکیورٹی مل گئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.