تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » میں چھوٹی عمرمیں ٹوٹ گئی ،ثناء جاوید کی اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل
    فن و فنکار

    میں چھوٹی عمرمیں ٹوٹ گئی ،ثناء جاوید کی اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل

    adminadminفروری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: رواں سال کی شروعات میں قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ دوسری شادی کرنے والی معروف اداکارہ ثناء جاوید کی انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

    ثنا جاوید نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں عالمی شہرت یافتہ امریکی گانا ‘بیلیور’ کی ویڈیو شیئر کی جس میں گلوکار کو پْرجوش انداز میں کنسرٹ میں اپنے لاکھوں مداح کے سامنے پرفارم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

    اس گانے میں جس شخص کی کہانی سنائی گئی ہے وہ چھوٹی سی عمر میں زندگی کی تلخیوں کا سامنا کرتے ہوئے بْری طرح ٹوٹ جاتا ہے، وہ شدید درد میں نظمیں لکھتا ہے اور بتاتا ہے کہ اْس نے اپنے مشکل وقت سے سیکھا اور وہ اپنے درد کی شدت سے مضبوط بن گیا۔

    ثنا جاوید کی یہ انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جہاں صارفین کی جانب سے اداکارہ پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔

    اداکارہ کی انسٹاگرام اسٹوری پر ردعمل دیتے ہوئے صارفین نے کہا کہ ثنا جاوید دھوکے باز ہیں اور وہ ساری عمر دھوکے باز ہی رہیں گی، وہ اس طرح کی اسٹوریز لگا کر معصوم بننے کی کوشش کررہی ہیں لیکن سچ تو یہی ہے کہ اداکارہ نے اپنے سابق شوہر (عمیر جیسوال) کو دھوکہ دیا۔

    صارفین نے یہ بھی کہا کہ ثنا جاوید نے ایک ہنستا بستا گھر خراب کیا ہے، ایک بیوی سے اْس کا شوہر، اْس کا گھر اور ایک بیٹے سے اْس کا باپ چھینا ہے۔

    واضح رہے کہ 20 جنوری کو ثنا جاوید اور شعیب ملک نے اپنی شادی کا اعلان کیا تھا، اس جوڑی نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر شادی کی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

    ان دونوں اسٹارز کی یہ دوسری شادی ہے، شعیب ملک نے پہلی شادی سال 2010 میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے کی تھی جبکہ ثنا جاوید نے پہلی شادی سال 2020 میں گلوکار عمیر جیسوال سے کی تھی۔

    ثانیہ مرزا سے شعیب ملک کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے جس کی پیدائش 2018 میں ہوئی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور
    Next Article خوشبووٴں کے ذریعے ڈپریشن میں مبتلا افراد کا علاج
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.