تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » فردوس عاشق کیخلاف پولیس اہلکار کو تھپڑمارنے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
    پاکستان

    فردوس عاشق کیخلاف پولیس اہلکار کو تھپڑمارنے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

    adminadminفروری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:لیکشن کمیشن آف پاکستان نے رہنما استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق کیخلاف پولیس اہلکار کو تھپڑمارنے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

    الیکشن کمیشن میں فردوس عاشق اعوان کی پولیس اہلکار کو طمانچہ رسید کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار دورانی اور ممبر بلوچستان محمد شاہ جتوئی نے کی۔

    کیس کی سماعت کے دوران رہنما آئی پی پی فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگتے ہوئے تحریری جواب جمع کرادیا۔

    ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی نے دوران سماعت فردوس عاشق اعوان نے استفسار کیا کہ آپ کون ہوتی ہیں قانون ہاتھ میں لینے والی ؟ میرے حلقے میں 381پولنگ اسٹیشنز تھے یہ واقعہ کہیں اور نہیں ہوا۔فردوس عاشق اعوان کا اپنے جواب میں کہنا تھا کہ جس پولنگ سٹیشن پر واقعہ پیش آیا وہاں ٹھپے لگ رہے تھے اور عجیب سا ماحول بنا ہوا تھا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ جو ہوا غلط ہوا میں اس پر معافی مانگتی ہوں، قانون کاکام تھا مجھے تحفظ دیتا ہجوم مجھے ہراساں کررہا تھا اور پولیس تماشائی بنی ہوئی تھی، میں پھر بھی اپنے رویے پر معذرت کرتی ہوں۔

    ممبر سندھ نثار دورانی نے تحریری جواب جمع کرانے کے بعد فردوس عاشق اعوان کے پولیس اہلکار کوتھپڑمارنے سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد
    Next Article کابینہ کا اجلاس کا آج طلب ،گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کاامکان
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.