تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اداکارہ عریشہ رضی کا شوہر کے ساتھ رومانوی فوٹو شوٹ
    فن و فنکار

    اداکارہ عریشہ رضی کا شوہر کے ساتھ رومانوی فوٹو شوٹ

    adminadminفروری 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا اداکارہ عریشہ رضی کا شوہر عبداللہ فرخ کے ہمراہ ویڈنگ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر چھا گیا۔

    تین سال قبل نکاح کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ عریشہ رضی خان کی شادی کی تقریبات تقریباً اختتام پذیر ہو گئیں۔

    حال ہی میں اداکارہ عریشہ رضی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر شوہر کے ہمراہ کروائے گئے رومانوی فوٹو شوٹ کی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کیں جس پر مداح تعریف کرنے سے خود کو نہ روک سکے۔

    مذکورہ تصاویر میں عریشہ نے سرخ عروسی لہنگا زیب تن کررکھا ہے جبکہ ان کے شوہر عبداللہ فرخ نے سیاہ شیروانی پہنی ہوئی ہے۔

    خوبصورت لمحات کو قید کرتی ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ "تین سال کے طویل عرصے تک نکاح میں رہنے کے بعد آخر کار ہم نے شادی کرلی”۔

    اداکارہ کی پوسٹ پر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے عریشہ اور عبداللہ کے نام پیار بھرے پیغامات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاینیمل جیسی فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں، ہما قریشی
    Next Article سرفراز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے مستعفی ہو گئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.