تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پریانکا چوپڑا کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب ہندی زبان میں بھی دستیاب
    فن و فنکار

    پریانکا چوپڑا کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب ہندی زبان میں بھی دستیاب

    adminadminفروری 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: ہالی وڈ اور بالی وڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب اب ہندی زبان میں بھی دستیاب ہوگی۔

    اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اعلان کیا ہے کہ ان کی کتاب کا ہندی ورژن ’ابھی سفر باقی ہے‘ کے نام سے ورلڈ بک فیئر 2024 میں دستیاب ہوگا۔

    پریانکا چوپڑا نے اپنی پوسٹ کے ساتھ ہندی کتاب کا سرورق بھی شیئر کیا ہے جبکہ انگریزی کتاب 2020 میں سامنے آئی تھی۔

    ورلڈ بک فیئر 2024 کا ایونٹ دس فروری سے نئی دہلی میں شروع ہوا ہے اور یہ اٹھارہ فروری تک جاری رہے گا۔

    اداکارہ آخری بار ایمازون پرائم کی ویب سیریز ’سائیٹیڈل‘ میں نظر آئی تھیں جبکہ وہ اپنے اگلے پروجیکٹ ’ہیڈز آف اسٹیٹس‘ میں دکھائی دیں گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپیپلزپارٹی سی ای سی نے حکومت سازی کے لئے پی ٹی آئی سے بھی بات کرنے کی تجویز دیدی
    Next Article تحریک انصاف کا وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم سے مل کر حکومت بنانے کا اعلان
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.