تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » این اے 128،الیکشن کمیشن کا پولنگ سٹیشن کے اندر کیمپ لگانے کی شکایت کا نوٹس
    پاکستان

    این اے 128،الیکشن کمیشن کا پولنگ سٹیشن کے اندر کیمپ لگانے کی شکایت کا نوٹس

    adminadminفروری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: صوبائی الیکشن کمشنر نے این اے 128 میں پولنگ سٹیشن کے اندر کیمپ لگانے کی شکایت کا نوٹس لے لیا۔

    صوبائی الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ متعلقہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر اور ریٹرننگ آفیسر نے پولنگ سٹیشن میں پر امن پولنگ کی تصدیق کی ہے، پولنگ سٹیشن کی حدود میں کوئی کیمپ موجود نہیں۔

    انہوں نے کہا کہ لاہور کے حلقہ این اے 129 میں بھی پولنگ سٹیشن نمبر 265 میں پولنگ کا عمل جاری ہے، میڈیا پر خبر چلی تھی کہ پولنگ سٹیشن پر پولنگ روک دی گئی، ریٹرننگ افسرنے تصدیق کی کہ پولنگ کا عمل پر امن طریقے سے جاری ہے۔

    صوبائی الیکشن کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ لاہور کے تمام پولنگ سٹیشنز پر بلا تعطل پولنگ جاری ہے،تمام پولنگ سٹیشنز پر امیدواران کے پولنگ ایجنٹس موجود ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اسلام آباد کے پولنگ سٹیشن کا دورہ،الیکشن انتظامات کا جائزہ لیا
    Next Article دن بھر صورتحال تسلی بخش رہی، الیکشن انتظامات سے مطمئن ہوں، چیف الیکشن کمشنر
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.