تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بشری بی بی کا اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
    پاکستان

    بشری بی بی کا اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

    adminadminفروری 6, 20241 تبصرہ
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشری بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا انتظامیہ کا 31 جنوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے ۔

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں بشری بی بی نے موقف اختیارکیاہے کہ تمام شہری قانون کی نظر میں برابر ہیں کسی بھی عام قیدی کی طرح سزا اڈیالہ جیل میں کاٹنا چاہتی ہوں۔
    بشری بی بی نے درخواست میں مزید کہاہے کہ بنی گالہ سب جیل میں منتقلی مساوی حقوق کے منافی ہے دوسرے سیاسی ورکرز جیلوں میں عام قیدیوں کے ساتھ ہیں۔

    بشری بی بی نے درخواست میں مزید کہاہے کہ 31 جنوری کو صبح دس بجے سے لیکر رات نوبجے تک مجھے اڈیالہ جیل میں انتظار کروانے کے بعد سب جیل میں منتقل کیا گیا۔پوچھنے پر مجھے بتایا گیا بنی گالہ رہائش کو سب جیل قرار دے دیا گیا۔

    درخواستگزار بشری بی بی نے مزید کہا کہ چیف کمشنر آفس اسلام آباد کا اکتیس جنوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
    Next Article آئی ایم ایف کی ایک اور شرائط پورا کرنے کی تیاری ، گیس کا اوسط ٹیرف مزید بڑھانے کی منظوری مل گئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    1 تبصرہ

    1. Essa tareen on فروری 7, 2024 2:45 صبح

      اچھی آغاز ہے۔ پہلے ہی دن متاثر کن نیوز شامل کیا گیا

      Reply

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.