تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » برطانوی گلوکارمداح کو آٹو گراف دینے کی غرض سے نکاح نامے پر دستخط کر بیٹھے
    فن و فنکار

    برطانوی گلوکارمداح کو آٹو گراف دینے کی غرض سے نکاح نامے پر دستخط کر بیٹھے

    adminadminفروری 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جکارتہ:برطانوی گلوکارلوئس ٹاملسن سے مداح نے آٹو گراف کی غرض سے نکاح نامے پر دستخط کرا لئے ۔

    مشہور برطانوی گلوکار لوئس ٹاملسن ان دنوں دلچسپ اور حیرت انگیز واقعے کی بنا پر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ سمیٹ رہے ہیں، ہوا کچھ یوں کہ انڈونیشیاء کے شہر جکارتا میں جاری ایک کنسرٹ کے دوران مداح نے بطور آٹوگراف گلوکار کا دستخط لینا چاہا۔

    جسے گلوکار نے مداح کی خاطرآٹوگراف دینے سے گریز نہ کیا، لیکن وہ اس بات سے بالکل انجان تھے کہ یہ دستخط وہ شادی کے سرٹیفیکیٹ پر کر رہے ہیں۔

    تاہم اس کے بعد خاتون نے خوشی سے سب کو بتایا کہ وہ کانسرٹ میں سنگل گئی تھیں، ان کا کوئی بوائے فرینڈ نہیں ہے لیکن شادی کرکے واپس آئی ہیں کیونکہ لوئس نے انکے نکاح نامے پر دستخط کیے ہیں۔

    خیال رہے کہ لوئس ٹاملسن مشہور برطانوی بینڈ ’ون ڈائریکشن‘ کا حصہ رہ چکے ہیں جو کہ اب ٹوٹ چکا ہے، اس بینڈ میں پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک بھی شامل تھے۔

    انڈونیشیا کے قانون کے مطابق شادی صرف اس صورت تسلیم کی جاتی ہے جب جوڑے نے باضابطہ تقریب منعقد کی ہو، لہذا اس نکاح نامے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleڈیرہ اسماعیل خان میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
    Next Article پنجاب میں نمونیہ سے مزید 2 بچے جان کی بازی ہارگئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.