تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پنجاب کابینہ کی انتخابات کی مانیٹرنگ کیلئے 32 ہزار کیمرے خریدنے کی منظوری
    پاکستان

    پنجاب کابینہ کی انتخابات کی مانیٹرنگ کیلئے 32 ہزار کیمرے خریدنے کی منظوری

    adminadminفروری 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:پنجاب کابینہ نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر انتخابات کی مانیٹرنگ کیلئے 32 ہزار کیمرے خریدنے کی منظوری دیدی۔

    نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صاف اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے تمام ممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا۔

    محسن نقوی کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو غیر جانبدارانہ اور آزادانہ الیکشن کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا، کسی بھی جماعت کے امیدوار کو انتخابی مہم کا پورا حق حاصل ہے، الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرنا نگران حکومت کا فرض ہے۔

    اجلاس میں موٹروہیکل رولز 1969ء میں ترامیم کی منظوری دی گئی، فیل ہونے کی صورت میں 2 ہفتے کے بعد ڈرائیونگ ٹیسٹ دوبارہ دیا جا سکے گا۔

    پنجاب کے مختلف اضلاع میں سمارٹ تھانوں کی تعمیر کے لئے اراضی منتقل کرنے کی منظوری بھی دی گئی، صحت سہولت پروگرام کے تحت ٹرسٹ ہسپتالوں کے لئے گرانٹ کے نئے فارمولے کی منظوری دی گئی۔

    اجلاس میں دربار کمپلیکس کی توسیع و ترقی اور دربار کے اطراف ٹریفک مینجمنٹ کی بھی منظوری دی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی کی خاندان سمیت اے این پی میں شمولیت
    Next Article آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.