تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ سکیم کی سمری جاری
    پاکستان

    الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ سکیم کی سمری جاری

    adminadminجنوری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: عام انتخابات 2024ء کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ سکیم کی سمری جاری کر دی۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کے لئے ملک بھر میں مجموعی طور پر 90 ہزار 675 پولنگ سٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔

    سمری میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں مجموعی طور پر مردوں کے 25 ہزار 320 اور خواتین کے 23 ہزار 950 پولنگ سٹیشنز ہوں گے جبکہ 41 ہزار 405 مشترکہ پولنگ سٹیشنز ہوں گے۔

    الیکشن کمیشن کی سمری کے مطابق پنجاب میں 50 ہزار 944 پولنگ سٹیشنز ہوں گے، جن میں مردوں کے 14 ہزار 556 اور خواتین کے 14 ہزار 36 پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے جبکہ 22 ہزار 352 مشترکہ پولنگ سٹیشنز ہوں گے۔

    ای سی پی کی سمری میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں 19 ہزار 6 پولنگ سٹیشنز ہوں گے جن میں مردوں کے 4 ہزار 439، خواتین کے 4 ہزار 308 اور 10 ہزار 259 مشترکہ پولنگ سٹیشنز ہوں گے۔

    اسی طرح خیبرپختونخوا میں 15 ہزار 697 پولنگ سٹیشنز ہوں گے جن میں مردوں کے 4 ہزار 814، خواتین کے 4 ہزار 289 پولنگ سٹیشنز ہوں گے اور صوبے میں 6 ہزار 594 مشترکہ پولنگ سٹیشنز ہوں گے۔

    علاوہ ازیں بلوچستان میں 5 ہزار 28 پولنگ سٹیشنز بنائے جائیں گے جن میں مردوں کے ایک ہزار 511 اور خواتین کے ایک ہزار 317 پولنگ سٹیشنز ہوں گے جبکہ صوبے میں 2 ہزار 200 مشترکہ پولنگ سٹیشنز ہوں گے۔

    الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 2 لاکھ 76 ہزار 402 پولنگ بوتھ ہوں گے ،جن میں مردوں کے 1 لاکھ 47 ہزار 560 اور خواتین کے لئے 1 لاکھ 27 ہزار 842 پولنگ بوتھ ہوں گے۔

    پنجاب میں 1 لاکھ 49 ہزار 434، سندھ میں 65 ہزار5 پولنگ بوتھ ہوں گے، خیبرپختونخوا میں 47 ہزار 81، بلوچستان میں 14 ہزار 882 پولنگ بوتھ ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمزدور کارڈ اور یوتھ کارڈ بنانا پیپلزپارٹی کا منشور ہے، آصفہ بھٹو
    Next Article بلوچستان میں ہتھیار اٹھانے والوں کو سمجھائیں آپ کی بقا جمہوریت میں ہے،آصف زرداری
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.