تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پشاور اورہنگو میں بارش ،وادی نیلم میں برفباری سے موسم مزید سرد ہو گیا
    پاکستان

    پشاور اورہنگو میں بارش ،وادی نیلم میں برفباری سے موسم مزید سرد ہو گیا

    adminadminجنوری 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور/وادی نیلم: پشاور، ہنگو، وادی نیلم میں بوندا باندی اور برفباری سے خشک سردی کا زور ٹوٹ گیا۔تاہم بارش ،وادی نیلم میں برفباری سے موسم مزید سرد ہو گیا
    ۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور اور گردونواح کے علاقے اندرون شہر،حیات آباد ،کوہاٹ روڈ ودیگر شامل ہیں، جہاں بوندا باندی سےخشک سالی کا تو خاتمہ ہوا لیکن سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔

    ماہرین کا کہنا تھا کہ طویل دورانیہ سے بارش نہ ہونے اورشدید خشک سردی کے باعث شہریوں کو کافی مشکلات کا سامنا تھا، شہریوں کی بڑی تعداد خشک سردی سے ناک اور گلے کے امراض میں مبتلا ہو رہی تھی۔

    محکمہ موسمیات حکام کا کہنا ہے کہ ہنگو اور اورکزئی کے علاقوں میں بھی طویل خشک سالی کے بعد ہلکی بارش کا آغاز ہوچکا ہے اور یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ پہاڑوں پر برف باری بھی ہورہی ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق طویل خشک سردی کے بعد وادی نیلم میں بھی برفباری شروع ہو چکی ہے جس سے پہاڑوں نے بھی برف کی سفید چادر اوڑھنا شروع کردی ہے، بارش اور برف باری سے موسم خوشگوار اور خنکی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاے این پی کا خیبر پختونخوا کے عوام کو بے وقوف کہنے پر نوازشریف سے معافی کامطالبہ
    Next Article واٹس ایپ کا دیگر ایپ سے براہ راست پیغام وصول کرنے پر کام جاری
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.