تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تفصیلات جاری
    پاکستان

    الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی تفصیلات جاری

    adminadminجنوری 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں جماعتی بنیاد اور آزاد حیثیت میں حصہ لینے والے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردی۔

    قومی اسمبلی کی نشستوں پر 3 ہزار 748 آزاد اور ایک ہزار 873 سیاسی جماعتوں کے امیدوار ں حصہ لے رہے ہیں، صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر 8 ہزار 537 آزاد اور 4 ہزار 158امیدوار سیاسی جماعتوں کے ٹکٹوں پر الیکشن لڑیں گے۔

    قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 882 خواتین امیدوار میدان میں ہیں، جن میں قومی اسمبلی کے لیے 312 اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 570 خواتین شامل ہیں۔

    الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ انتخابات کے لیے ملک بھر میں 4 نشستوں پر خواجہ سرا بھی امیدوار ہیں جبکہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 6 ہزار 31 سیاسی جماعتوں کے امیدوار ہیں۔

    سیاسی جماعتوں کی نسبت تقریبا دو گنا آزاد امیدوار حصہ لے رہے ہیں، پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر 6 ہزار 710، سندھ اسمبلی کی نشستوں پر 2 ہزار 878 امیدوار، خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشستوں پر ایک ہزار 834، بلوچستان اسمبلی کے لیے ایک ہزار 273 امیدوار میدان میں ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایرانی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، جلیل عباس جیلانی
    Next Article درفشاں کا سرخ لباس میں فوٹو شوٹ، اداکارہ کی نازک اداؤں نے مداحوں کے دل موہ لئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.