تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنا لندن پلان کا حصہ ہے،علیمہ خان
    پاکستان

    نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنا لندن پلان کا حصہ ہے،علیمہ خان

    adminadminجنوری 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنا لندن پلان کا حصہ ہے۔، ججز نے انصاف دینے کا عہد کیا ہوا ہے، مگر بانی پی ٹی آئی کو انصاف نہیں مل رہا

    لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ ہمارے بھائی نے ڈیڑھ برس پہلے ہی بتا دیا تھا، لندن میں معاہدہ کیا ہوا ہے جس کے تحت سب کچھ اسکرپٹ کے مطابق چل رہا ہے۔

    علیمہ خان کا مزید کہنا ہے کہ ہمیشہ پْر امید رہنا چاہیے، ججز نے انصاف دینے کا عہد کیا ہوا ہے، مگر بانی پی ٹی آئی کو انصاف نہیں مل رہا۔ ہائی کورٹ سے امید کی کرن نظر آتی ہے تو پاکستان بھر میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشہزاد اکبر، زلفی بخاری،فرح گوگی سمیت 6 ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاوٴنٹس منجمد کرنے کا حکم
    Next Article الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی اپیل منظور کر لی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.