تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کرگئے
    پاکستان

    سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کرگئے

    adminadminدسمبر 26, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر انتقال کرگئے۔ وہ، چین، بھارت اور امریکا میں پاکستان کے سفیر بھی رہے تھے۔

    ریاض کھوکر کے اہلخانہ کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

    ریاض کھوکھر طویل عرصے سے بیمار تھے، وہ، چین، بھارت اور امریکا میں پاکستان کے سفیر بھی رہے تھے۔

    سابق وفاقی وزیر اور رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان نے ریاض کھوکھر کے انتقال پر ان کے اہلخانہ اور چاہنے والوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
    انہوں نے کہا کہ ریاض کھوکھر کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا، ریاض کھوکھر ہمیشہ ترقی پسند پاکستان کے مضبوط حامی تھے۔
    شیری رحمان نے کہا کہ ریاض کھوکھر نے مشکل حالات میں کئی دیگر سفارتی عہدوں کے علاوہ پاکستان کے سیکرٹری خارجہ کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ ریاض کھوکھر اپنا فکری سرمایہ تقسیم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتحریک انصاف کیخلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، بلے کا نشان بحال
    Next Article پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی 15 روز کیلئے نظر بند
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.