تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بالی ووڈ میں آنے سے پہلے میرے والد گینگسٹر تھے، اجے دیوگن کا انکشاف
    فن و فنکار

    بالی ووڈ میں آنے سے پہلے میرے والد گینگسٹر تھے، اجے دیوگن کا انکشاف

    adminadminدسمبر 23, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بھارتی اداکار اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد فلم انڈسٹری میں آنے سے پہلے گینگسٹر تھے۔

    بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرے والد 13 سال کی عمر میں گھر چھوڑ کرممبئی آگئے تھے۔ والد ویرو دیوگن بغیر ٹکٹ ٹرین میں سفر کرکے ممبئی پہنچے تھے۔

    اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ ان کے والد نے ابتدائی دور میں بہت مشکلات کا سامنا کیا۔ وہ ممبئی میں ایک گینگ کا حصہ بھی بنے اور انہیں جیل بھی ہوئی۔

    اداکار نے انکشاف کیا کہ بالی ووڈ کے سینئر ایکشن ڈائرکٹر نے والد ویرو دیوگن کو گلی میں لڑتے دیکھا اور ان کی صلاحیتوں سے متاثر ہو کر انہیں یہ کہہ کر اپنے دفتر بلایا کہ تو لڑتا اچھا ہے۔

    اجے دیوگن کے مطابق بالی ووڈ میں انٹری نے ان کے والد کی زندگی بدل دی اور انہوں نے بطور ایکشن ڈائرکٹر 200 فلموں میں فرائض انجام دئیے۔

    ویرو دیوگن کا شمار بالی ووڈ کے مایہ ناز ایکشن ڈائرکٹرز میں کیا جاتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleانٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی ، ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگا
    Next Article عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.