تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » لاہور ہائیکورٹ نے حسان نیازی سے کاغذات نامزدگی پر دستخط کروانے کی ہدایت کر دی
    Uncategorized

    لاہور ہائیکورٹ نے حسان نیازی سے کاغذات نامزدگی پر دستخط کروانے کی ہدایت کر دی

    adminadminدسمبر 22, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے رہنما تحریک انصاف حسان نیازی سے الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کروانے کی ہدایت کر دی۔

    جسٹس علی باقر نجفی نے حسان نیازی کی والدہ کی درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

    عدالتی فیصلے کے مطابق حسان نیازی اس وقت جناح ہاؤس حملہ کیس میں کمانڈنگ آفیسر کی کسٹڈی میں ہیں۔

    درخواست گزار کے مطابق حسان نیازی الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں لیکن کاغذات نامزدگی پر دستخط کہ اجازت نہیں دی جا رہی، درخواست گزار نے یہ نہیں بتایا کہ حسان نیازی کس حلقہ سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔

    تحریری فیصلے کے مطابق سرکاری وکیل نے اعتراف کیا کہ حسان نیازی سزا یافتہ نہیں ہیں، وہ الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں، سرکاری وکیل نے بتایا ان کا کمانڈنگ آفیسر سے رابطہ نہیں ہو رہا۔

    عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے آرمی ایکٹ کی کوئی ایسی شق نہیں بتائی جس کے تحت زیر ٹرائل ملزم الیکشن میں حصہ نہ لے سکے، اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ حسان نیازی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات پر دستخط کرنا چاہیں تو انہیں اجازت دی جائے۔

    عدالت نے حسان نیازی کی درخواست نمٹاتے ہوئے حکم دیا کہ الیکشن کمیشن کے وکیل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل عدالتی حکم سے متعلق کمانڈنگ آفیسر کو آگاہ کریں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر عارف علوی کا نگران وزیر اعظم کو ٹیلی فون، بلوچ مظاہرین کیساتھ ناروا سلوک پر اظہار تشویش
    Next Article الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، بیرسٹر گوہر علی
    admin
    • Website

    Related Posts

    ملک کے بیشترشہروں میں بارش، نشیبی علاقے زیرآب،مکینوں کومشکلات

    اگست 29, 2024

    ٹوکیو کی کنواری لڑکیوں کو شادی کے لئے پرکشش آفر

    اگست 29, 2024

    عالیہ حمزہ کی 15 دن کی حفاظتی ضمانت منظور

    اگست 23, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.