تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بھارتی اداکارہ کے بالوں میں دوران شوٹنگ آگ لگ گئی
    فن و فنکار

    بھارتی اداکارہ کے بالوں میں دوران شوٹنگ آگ لگ گئی

    adminadminدسمبر 20, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارتی میڈیا کے مطابق چھوی متل نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ اور یوٹیوب چینل پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اداکارہ اپنے اگلے پراجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر موجود اپنے شوہر موہت حسین کے ساتھ باتوں میں مصروف تھییں۔

    اسی دوران، چھوی متل کے بالوں میں آگ لگ جاتی ہے جو خوش قسمتی سے اُن کے ساتھی اداکار کرن گروور دیکھ لیتے ہیں جبکہ اداکارہ بالوں میں لگی آگ سے بےخبر ہوتی ہیں۔
    کرن فوری طور پر اداکارہ کے بالوں میں لگی آگ کو بھجاتے ہیں جس پر چھوی کہتی ہیں کہ مجھے جلنے کی بدبو آرہی تھی لیکن مجھے نہیں معلوم تھا کہ میرے بال جل رہے ہیں۔

    آگ بھجنے کے بعد، چھوی متل پوچھتی ہیں کہ کیا میرے بال جلے ہیں؟ جس پر کرن کہتے ہیں کہ ہاں جلے ہیں۔

    چھوی متل نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ “سیٹ پر حادثات ہوتے رہتے ہیں لیکن میرے بالوں میں آگ لگنا بہت خوفناک تھا اور کیمرہ آن ہونے کی وجہ سے یہ تمام واقعہ بھی ریکارڈ ہوگیا”۔

    بھارتی اداکارہ نے اُنہیں آگ سے بچانے کے لیے ساتھی اداکار کرن گروور کا شکریہ بھی ادا کیا۔

    خیال رہے کہ چھوی متل نے کئی بھارتی ڈراموں میں کام کیا ہے، اُن کے مشہور ڈراموں میں “تین بہو رانیاں”، “تمہاری دیشا”، “گھر کی لکشمی بیٹیاں”، “ایک چٹکی آسمان”، “وراثت” اور “ٹوئنکل بیوٹی پارلر” سمیت دیگر ڈرامے شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئی پی ایل2024،پریتی زنٹا کی فرنچائز کے ساتھ دلچسپ واقعہ رونما ہوگیا
    Next Article عوام کو ایک اورجٹھکا،حکومت نے پھر بجلی مہنگی کردی
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.