تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » عدالتی حکم پر سابق سپیکر اسد قیصر کے خلاف تھری ایم پی او واپس
    پاکستان

    عدالتی حکم پر سابق سپیکر اسد قیصر کے خلاف تھری ایم پی او واپس

    adminadminدسمبر 20, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور: ڈپٹی کمشنر صوابی نے عدالتی حکم پر سابق سپیکر اسد قیصر کے خلاف تھری ایم پی او واپس لے لیا۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل کہہ رہے ہیں کہ ڈی سی تھری ایم پی او کا آرڈر واپس لے رہے ہیں، آپ بھی سٹیٹ کے خلاف بات نہیں کریں گے۔

    پشاور ہائیکورٹ میں اسد قیصر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری پر سماعت ہوئی، جس کے بعد ڈپٹی کمشنر صوابی نے تھری ایم پی او واپس لینے کا حکم نامہ جاری کردیا۔

    دوران سماعت وکیل درخواست گزار ارشد علی بتایا کہ عدالت نے کل ایڈووکیٹ جنرل کو ہدایت کی تھی کہ ڈی سی سے بات کر لیں۔

    جس پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل کہہ رہے ہیں کہ ڈی سی تھری ایم پی او کا آرڈر واپس لے رہے ہیں، آپ بھی سٹیٹ کے خلاف بات نہیں کریں گے۔

    چیف جسٹس نے اسد قیصر کو کہا کہ آپ بھی تھوڑا گزارا کرلیں، سٹیٹ اور اداروں کے خلاف بات نہ کریں۔

    وکیل درخواست گزار نے کہا کہ الیکشن ہو رہا ہے سیاسی رہنما جلسے تو کریں گے۔

    وکیل درخواست گزار سید سکندر حیات شاہ نے کہا کہ ہم حلف دیتے ہیں سٹیٹ اور اداروں کے خلاف بات نہیں کریں گے، اسد قیصر سپیکر رہ چکے ہیں، وہ سٹیٹ کیخلاف کیوں بات کریں گے، ڈپٹی کمشنر آرڈر واپس لیں تو ہمیں کاپی فراہم کریں۔

    جس کے بعد عدالت نے ڈپٹی کمشنر کو تھری ایم پی اور کا آرڈر واپس لینے کا حکم دیا۔

    ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا کہ اسد قیصر کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا تھا۔

    حکم نامے کے مطابق ملزم امن و امان میں خلل نہیں ڈالیں گے،اسد قیصر صوبائی حکومت کی جانب سے سیاسی ایس او پیز پر عمل درآمد کے پابند ہوں گے، ملزم اداروں کے خلاف مہم اور نعرے بھی نہیں لگائیں گے۔

    ڈپٹی کمشنر نے حکم نامے میں لکھا کہ ملزم اسد قیصر ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرائیں گے، اگر دوسرے کیسز میں مطلوب نہ ہوں تو ملزم کو مردان جیل سے رہا کیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسارہ انعام قتل کیس، مجرم شاہنواز امیر نے سزائے موت کے خلاف اپیل دائر کر دی
    Next Article تاحیات نااہلی معاملہ،7 رکنی لارجر بنچ تشکیل
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.