تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پریتی زنٹا نے اپنے نام سے متعلق زیر گردش فواہوں پر خاموشی توڑ دی
    فن و فنکار

    پریتی زنٹا نے اپنے نام سے متعلق زیر گردش فواہوں پر خاموشی توڑ دی

    adminadminدسمبر 16, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بالی ووڈ کی معروف و خوبرو اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے نام سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔اداکارہ نے کہا کہ میرا اصل نام ہمیشہ سے پریتی زنٹا تھا اور رہے گا۔

    سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے بتایا کہ میں یہ ویڈیو اس لیے شیئر کر رہی ہوں کیونکہ انٹرنیٹ، گوگل، وکی پیڈیا پر ہر جگہ یہ لکھا ہوا ہے کہ میرا نام پریتی زنٹا نہیں بلکہ پریتم سنگھ زنٹا ہے۔

    اداکارہ نے کہا کہ میں نے کبھی بھی اپنا نام تبدیل نہیں کروایا ہے، میرا نام شروع سے پریتی زنٹا ہی ہے لیکن یہ میرے علم میں نہیں ہے کہ گوگل یا ویکی پیڈیا پر ایسا کیوں لکھا ہے کہ میرا نام پریتم سنگھ زنٹا ہے یا پہلے کبھی تھا، یا پھر میں نے اپنا نام تبدیل کر کے پریتی زنٹا رکھ لیا ہے، ایسا ہرگز نہیں ہے۔

    پریتی زنٹا نے مزید بتایا کہ میں نے شادی کے بعد اپنے نام میں جی حرف کا اضافہ کیا ہے، کیونکہ میرے شوہر کا نام ’گڈانف‘ ہے تو میں نے پورے نام کا اضافہ کرنے کی بجائے صرف پہلے حرف جی کا اضافہ کیا ہے لیکن میرا اصل نام ہمیشہ سے پریتی زنٹا تھا اور رہے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفلسطین مخالف فوٹو شوٹ پر ”زارا“ نے معافی مانگ لی
    Next Article میسی کی 6 جرسیاں لاکھوں ڈالرز میں نیلام
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.