تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایسا سیارہ جہاں پانی کی بوندوں کے بجائے کانچ کی بارش برستی ہے
    پاکستان

    ایسا سیارہ جہاں پانی کی بوندوں کے بجائے کانچ کی بارش برستی ہے

    adminadminدسمبر 15, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: اگر کہا جائے کہ ہماری کہکشاں میں سب سے زیادہ خوفناک سیارہ HD 189733 b ہو سکتا ہے تو شاید یہ غلط نہ ہو۔

    ناسا کے ماہرینِ فلکیات کے نزدیک یہ سیارہ ’قاتل سیاروں‘ میں سے ایک ہے، انسانی آنکھ کو یہ دور دراز سیارہ چمک دار نیلا دکھائی دیتا ہے لیکن اگر کوئی بھی ’خلائی مسافر‘ اسے زمین ہی جیسا ماحول دوست سیارہ سمجھ کر اس پر اترنے کی کوشش کرے تو یہ اس کی زندگی کی سب سے بڑی اور آخری غلطی ہوگی۔

    ایچ ڈی 189733 بی کا موسم جان لیوا ہے، اس کی ہوائیں آواز کی رفتار سے 7 گنا زیادہ 5,400 میل فی گھنٹے کی رفتار سے چلتی ہیں لیکن اس سے قطع نظر جو بات اسے سب سے زیادہ خوفناک بناتی ہے وہ یہاں کی بارش ہے جو پانی کی بوندوں کے بجائے کانچ کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں پر مشتمل ہے۔

    ایسی بارش کی زد میں آنا سیدھی موت ہے جس کا آپ کو احساس بھی نہیں ہوگا۔

    مزید برآں کانچ کی یہ بارش تیز ہواؤں کے ساتھ ٹیڑھی سمت میں ہوتی ہے، یعنی لاکھوں چھوٹے شیشے کے ٹکڑے آواز سے زیادہ رفتار سے ٹیڑھی سمت میں اڑتے ہیں۔

    اس سیارے کا کوبالٹ کا نیلا رنگ جو خلا سے کسی سمندر کی طرح دکھتا ہے، دراصل سیارے کے ماحول میں موجود سلیکیٹ کے ذرات سے بنے بادل ہیں جو ہمہ وقت طوفانی صورت اختیار کئے ہوئے ہوتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایلون مسک کا مستحق طلباء کیلئے بڑا اعلان
    Next Article ڈپٹی کمشنرز کو ایک بار پھر دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار مل گیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.