تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » حریم شاہ اور علیزہ سحر پاکستان کی 2023 کی گوگل سرچ لسٹ میں سرفہرست
    پاکستان

    حریم شاہ اور علیزہ سحر پاکستان کی 2023 کی گوگل سرچ لسٹ میں سرفہرست

    adminadminدسمبر 14, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:2023ء میں پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے افراد میں سوشل میڈیاسٹار حریم شاہ اور علیزہ سحر تھیں۔

    ہر سال دسمبر میں گوگل سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے افراد کے بارے میں تفصیلات شیئر کرتا ہےاس سال گوگل نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے، گوگل نےسال 2023 میں پاکستان کی سرفہرست سرچز کو بھی شیئر کردیا ہے۔

    پاکستان میں سرفہرست سرچز کی فہرست میں کرکٹ گیمز، ایونٹس، خبریں، ٹی وی شوز، موویز، ٹیکنالوجی اور شخصیات شامل ہیں، گوگل کے مطابق 2023 میں پاکستان میں سب سے زیادہ لوگوں نے کرکٹرز اور سوشل میڈیا سٹارز کو سرچ کیا جن میں حریم شاہ اور علیزہ سحر شامل تھیں۔

    پاکستان میں سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے افراد میں حریم شاہ اور علیزہ سحر شامل ہیں جبکہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ چھٹے نمبر پر ہیں۔

    اس سال پاکستانیوں کی جانب سے سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی مشہور شخصیات کے نام بالترتیب یہ ہیں، حریم شاہ،علیزہ سحر،ٹائیگر شیروف،عبداللہ شفیق،عثمان خان، انوار الحق کاکڑ، گلین میکسویل، شبمن گل، سعود شکیل اورحسیب اللہ خان۔

    ایونٹ کی فہرست میں پاکستانی 2023 میں ہونے والے کرکٹ ایونٹس کی تلاش کے ساتھ ساتھ ملک میں اگلے عام انتخابات کے بارے میں سرچ کرنے میں مصروف ہیں، فلموں اور ڈراموں میں پاکستانی ہالی ووڈ کی فلموں اور شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلموں جوان اور پٹھان کی تلاش میں تھے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفیس بک میسینجر میں میسیج کو ایڈٹ کرنے کا فیچر متعارف
    Next Article وہاج علی نے سال 2023 کی بہترین سیلیبریٹی کا اعزاز اپنے نام کر لیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.