تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پریانکا چوپڑا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کی لپیٹ میں آ گئیں
    فن و فنکار

    پریانکا چوپڑا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کی لپیٹ میں آ گئیں

    adminadminدسمبر 7, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی:بالی ووڈ میں ڈیپ فیک ویڈیوز کے بڑھتے واقعات نے اب پریانکا چوپڑا کو بھی نشانے پر لے لیا ۔

    گزشتہ چند دنوں سے بالی ووڈ اداکارائیں نامناسب جعلی ویڈیوز کے نشانے پر ہیں، پہلے رشمیکا مندانا اور کترینہ کیف کو نشانہ بنایا گیا پھر کاجول اور عالیہ بھٹ بھی اس سے نہ بچ سکیں، اب تازہ خبروں کے مطابق پریانکا چوپڑا کی جعلی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے۔

    دیگر بھارتی اداکاراوْں کی طرح پریانکا چوپڑا کی ویڈیو بھی مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔

    تاہم اس بار سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی جعلی ویڈیو میں ان کے چہرے کی بجائے آواز تبدیل کر کے جعلی برانڈ کی تشہیر کی جا رہی ہے۔

    صرف یہی نہیں بلکہ مذکورہ جعلی ویڈیو میں اداکارہ کو اپنی سالانہ کمائی ظاہر کرتے ہوئے بھی دیکھا اور سنا جا سکتا ہے، تاہم ابھی تک اداکارہ کا اپنی ڈیپ فیک ویڈیو سے متعلق کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

    خیال رہے کہ ڈیپ فیک ایک ایسی تکنیک ہے جس میں ویڈیوز، تصاویر اور آڈیوز کی جوڑ توڑ کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کے مسلسل غلط استعمال نے کئی سوالات اُٹھا دیئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسارہ انعام قتل کیس،ملزم شاہنواز کے وکیل کے دلائل مکمل، بری کرنے کی استدعا
    Next Article چینی کمپنی بھی آئی فون کے مقابلے اپنا فون لے آئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.