تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پاکستان نے دہشت گردی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی
    پاکستان

    پاکستان نے دہشت گردی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

    adminadminدسمبر 7, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:پاکستان نے دہشت گردی کے حوالے سے امریکی رپورٹ مسترد کردی، ترجمان دفتر ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور اس کی مالی معاونت کے خلاف جو اقدامات کئے انہیں دنیا نے تسلیم کیا۔

    ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا جو بیانات ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے دئیے گئے ہیں وہ سنجیدہ نوعیت کے ہیں وزیر اعظم نے ہدایت دی ہے کہ یہ معاملہ امریکی محکمہ خارجہ سے اٹھا کر اسکی تحقیقات کرائی جائیں ، ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور تمام پاکستانیوں کی خیریت ہماری اولین ترجیح ہے۔

    ایک سوال پر ان کا کہنا تھا سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر پر حملے کے حوالے سے پاکستانی ہائی کمیشن سے مدد نہیں لی اس واقعے میں پاکستانی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں ،افغان وزیر کے پاکستانی پاسپورٹ کے استعمال کے بارے میں ابھی رپورٹ دیکھی ہے۔اس پر حقائق سامنے آنے کے بعد جواب دیا جائے گا۔
    ترجمان نے کہا کہ امت شاہ سمیت کشمیر کے حوالے سے بھارتی قیادت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات قابل مذمت ہیں کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر حل طلب مسئلہ کے طور پر موجود ہے۔
    ترجمان نے بتایا رواں ہفتے امریکی وفود کے دوروں کا سلسلہ جاری ہے ان دوروں کا مرکز صرف افغانستان نہیں ہے ، پاکستان غزہ میں اسرائیل کی جانب سے سویلین اہداف کے خلاف طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کرتا ہے ، اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کے مطابق غزہ میں شہریوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان اسرائیل کی طرف سے غزہ میں جاری طاقت کے مسلسل استعمال کی مذمت کرتا ہے ، غزہ میں صورتحال تیزی سے خراب ہورہی ہے ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے اس صورتحال کو ختم کرنے کی آواز کیساتھ ہیں ،اقوام متحدہ آرٹیکل 99 امن و سلامتی کے حوالے سے اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کے اختیارات کا ضامن ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleملالہ یوسفزئی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
    Next Article افغانستان عالمی دہشتگرد تنظیموں کا گڑھ بن گیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.