تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں 2 مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کاانکشاف
    بین الاقوامی

    ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں 2 مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کاانکشاف

    adminadminدسمبر 6, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: امریکی جیل میں قید پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹینفورڈ نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں 2 مرتبہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

    امریکی جیل میں 80 سال قید کی سزا کاٹنے والی پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے برطانوی نژاد امریکی وکیل کلائیو اسٹینفورڈ نے کہا کہ حکومت پاکستان بھی امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ سے 2 بار جنسی زیادتی کے واقعات سے آگاہ ہے۔افغانستان کے بگرام جیل میں بھی ڈاکٹر عافیہ سے جنسی زیادتی کی گئی تھی۔

    ڈاکٹر عافیہ کے وکیل نے مزید کہا کہ ڈاکٹرعافیہ نے مجھے جو تفصیلات بتائی ہیں وہ انتہائی تشویش ناک ہیں۔ ڈاکٹر عافیہ کے مطلع کرنے کے بعد اس بارے میں شکایت داخل کی گئی ہے۔

    عافیہ موومنٹ کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹر عافیہ کے وکیل نے بتایا ہے کہ سینیٹر طلحہ محمود اور اپنی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ساتھ ملاقات کے بعد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مزاج کچھ بہتر نظر آیا اور انہوں نے دونوں سے دوبارہ ملنے کی خواہش بھی ظاہر کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجسٹس اعجاز الاحسن کی جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج
    Next Article ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں اضافہ ،سٹاک مارکیٹ بھی مستحکم
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.