تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پی آئی اے کی نجکاری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج
    پاکستان

    پی آئی اے کی نجکاری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

    adminadminدسمبر 5, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی:پی آئی اے کی نجکاری کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، عدالت نے فریقین کو 21 دسمبر کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔

    درخواست میں وزارت قانون، وزارت ایوی ایشن، وزارت خزانہ اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ارنسٹ وینگ کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ نگران حکومت کو بڑے اور اہم فیصلے کرنے کا اختیار نہیں۔

    درخواست گزار سمیرا محمدی نے کہا ہے کہ نگران حکومت ازخود کوئی نیا کام نہیں کر سکتی، یہ صرف منتخب حکومت کے کاموں کو مکمل کر سکتی ہے، حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری کا اختیار ہی نہیں، یہ پبلک پرائیویٹ کمپنی ہے۔

    اپنے موقف میں درخواست گزار نے کہا کہ نجکاری کاعمل آئین کے آرٹیکل 18 سی کی خلاف ورزی ہے، آئین میں نجی شعبےمیں اجارہ داری کا اختیار نہیں لیکن حکومت کو یہ اختیار دیا گیا ہے، پی آئی اے کی نجکاری کمپنی آرڈیننس سے بھی متصادم ہے، یہ تو امریکہ میں روز ویلٹ ہوٹل بھی بیچنا چاہتے ہیں۔

    چیف جسٹس عقیل عباسی نے ریمارکس دیئے کہ اثاثے بیچ بیچ کر خوش ہیں اور کہتے ہیں کہ سرمایہ آ رہا ہے، جب کمپنیاں دیوالیہ ہوتی ہیں اور لیکویڈیشن ہوتی ہے تو تب بھی لوگ خوش ہوتے ہیں کہ پیسہ آ رہا ہے، یہ سلسلہ نجانے کہاں جا کر رکے گا، یہ بتایا جائے کہ پی آئی اے کو تباہ ہونے سے کیسے روکا جائے؟۔

    عدالت نے کہا کہ اگر نجکاری کمیشن کے توسط سے کی جا رہی ہے تو یہ ایک قانونی ادارہ ہے۔

    درخواست گزار سمیرا محمدی کا کہنا تھا کہ آئین میں تبدیلی کیے بغیر پی آئی اے کی نجکاری ممکن نہیں، کسی منتخب حکومت نے کسی سے نجکاری کا معاہدہ نہیں کیا، نگران حکومت کو اختیار نہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدو صوبے بدامنی کی لپیٹ میں ہیں، کیا ایسے ماحول میں انتخابی مہم چلائی جا سکے گی، مولانا فضل الرحمان
    Next Article غزہ میں صورتحال تباہ کن ہے، حملے بند کیے جائیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.