تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » تمام جماعتوں کو کوشش کرنی چاہئے الیکشن متنازعہ نہ ہوں ،پرویزاشرف
    پاکستان

    تمام جماعتوں کو کوشش کرنی چاہئے الیکشن متنازعہ نہ ہوں ،پرویزاشرف

    adminadminدسمبر 5, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہر حال میں خود کو غیر جانبدار رکھنا ہے، سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینا چاہئے۔ تمام جماعتوں کو کوشش کرنی چاہئے الیکشن متنازعہ نہ ہوں ورنہ سلیکشن کے نتیجے میں بننے والی حکومت ڈیلیور نہیں کر پائے گی۔

    پریس کانفرنس کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آٹھ فروری الیکشن کا دن مقرر ہے، ہمارے ملک میں شفاف الیکشن ہونا ضروری ہیں، شفاف الیکشن سے بننے والی حکومت ہی مسائل حل کرسکتی ہے۔

    راجہ پرویزاشرف نے کہا کہ ہر حلقے کا امیدوار جیتنے کا دعویٰ کرتا ہے، ملک کے قومی اداروں کے خلاف کسی کا بیان سامنے نہیں آنا چاہئے، الیکشن کمیشن نے ہر حال میں خود کو غیر جانبدار رکھنا ہے، سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینا چاہئے۔

    سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ الیکشن کوئی آسان بات نہیں، ان دنوں میں ہر چیز رک جاتی ہے، عوام باشعور ہیں، ہمیں اپنے ووٹر پر اعتماد کرنا چاہئے، الیکشن کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔

    انہوں نےمزید کہا کہ میں نے اپنی حد تک بطور سپیکر قومی سمبلی غیر جانبداری دکھائی، اس وقت رانا فاروق سعید قائم مقام صدر وسطی پنجاب ہیں اور میری کمی پوری کر رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتوہین الیکشن کمیشن،بانی پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائیگا
    Next Article بانی تحریک انصاف کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.