تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بیرسٹر گوہر کی بطور چیئرمین پی ٹی آئی تقرری،خواجہ آصف کی عمران خان پر کڑی تنقید
    پاکستان

    بیرسٹر گوہر کی بطور چیئرمین پی ٹی آئی تقرری،خواجہ آصف کی عمران خان پر کڑی تنقید

    adminadminدسمبر 3, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ء خواجہ آصف نے بیرسٹر گوہر خان کی بطور چیئرمین پی ٹی آئی تقرری پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے زرداری کے تراشے ہیرے کو اپنی کرسی حوالے کردی۔

    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف کے نئے چیئرمین (بیرسٹر گوہر خان) کے 2008 سے 2022 تک 14 سال آصف زرداری قائد رہے ، 2022 میں بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی میں آئے۔

    خواجہ آصف نے قائد پی ٹی آئی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ ایک سال کے اندر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو آصف زرداری کا تراشہ ہیرا اتنا پسند آیا کہ اپنی کرسی اسکے حوالے کر دی اور اپنے پرانے ساتھیوں کو کوڑا کرکٹ کر دیا۔

    خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی اپنی غیر حاضری میں اپنے پرانے ساتھیوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں، جس شخص نے ساری عمر لوگوں کو دھوکے دیئے ہوں اسکے لئے دوسروں پر اعتبار مشکل ہوتا ہے۔

    انہوں نےمزید کہا کہ بہرحال پی ٹی آئی کے لیڈروں اور ورکروں کے لئے کوئی شرم کوئی حیاء کا مقام ہے یا ڈوب مرنے کا مقام ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبھارت کو سفارتی شکست، پاکستان یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئرمین بن گیا
    Next Article آصف زرداری اور فریال تالپور کی تمام سندھیوں کو ثقافت کا دن منانے پر مبارکباد
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.