تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پیپلزپارٹی ملک کی ترقی چاہتی ہے،تقسیم اور گالم گلوچ کی سیاست نہیں،شازیہ مری
    پاکستان

    پیپلزپارٹی ملک کی ترقی چاہتی ہے،تقسیم اور گالم گلوچ کی سیاست نہیں،شازیہ مری

    adminadminنومبر 30, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوئٹہ: پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ روزگار کی فراہمی کے لئے کام کیا۔پیپلزپارٹی تقسیم اور گالم گلوچ کی سیاست نہیں ملک کی ترقی چاہتی ہے۔

    پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس منعقد ہوا، پیپلز پارٹی کا 56 سالہ سفر کٹھن جدوجہد اور قربانیوں سے بھرا ہوا ہے۔

    شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو نے تقریر سے پیغام دیا کہ پیپلزپارٹی ملک کی ترقی چاہتی ہے، آصف زرداری نے اپنے دور میں پارلیمنٹ کو مضبوط اور آغاز حقوق بلوچستان شروع کیا، این ایف سی میں بلوچستان کا حصہ 5 فیصد سے 9 فیصد تک بڑھایا گیا۔

    پیپلزپارٹی کی رہنما نے کہا کہ آصف زرداری کی کوششوں سے سی پیک کے معاہدے عمل میں آئے، ایران گیس پائپ لائن کی بنیاد آصف زرداری نے رکھی، بلاول بھٹو نے کہا کہ اقتدار میں آ کر گیس پائپ لائن منصوبہ دوبارہ شروع کیا جائے گا، اس وقت ملک کو مہنگائی، بے روزگاری کے مسائل کا سامنا ہے۔

    شازیہ مری نے مزید کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے دور میں بے پناہ مہنگائی ہوئی، ن لیگ بھی مہنگائی کم کرنے میں ناکام رہی، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ روزگار کی فراہمی کے لئے کام کیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر مملکت نے ریاستی اداروں کی بہتر کارکردگی کیلئے 4 آرڈیننس جاری کر دیئے
    Next Article شیریں مزاری کا نام پی سی ایل لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟فیصلہ سنایا جائے گا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.