تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » برطانوی کمپنی کی جانب سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے “شفاف مقناطیس”ایجاد
    پاکستان

    برطانوی کمپنی کی جانب سے مصنوعی ذہانت کی مدد سے "شفاف مقناطیس”ایجاد

    adminadminجون 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن:برطانیہ کی ایک کمپنی نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ریکارڈ وقت میں نایاب زمینی عناصر سے پاک مقناطیس بنایا ہے جو صاف توانائی کی پیداوار میں انقلابی جدت لا سکتا ہے۔

    کمپنی مٹیریل نیکسز کے مطابق یہ نیا مقناطیس مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے صرف تین ماہ میں بنایا گیا ہے۔ جبکہ روایتی طریقہ کار میں نئے مٹیریل کی دریافت کا عمل اکثر اتنا تیز نہیں ہوتا۔

    مستقل مقناطیس ہمارے اطراف موجود ہر گیجٹ میں موجود ہوتے ہیں اور ان سے وِنڈ ٹربائن، روبوٹ اور برقی گاڑیوں کی موٹر کے اہم پرزے بنائے جاتے ہیں۔ جیسے جیسے دنیا صاف تونائی پر منتقل ہوگی، مستقل مقناطیس کی ضرورت میں اضافہ متوقع ہے۔

    اس دہائی کے آخر سے پہلے تک صرف برقی گاڑیوں کی صنعت میں ریئر ارتھ میگنٹس کی مانگ میں 10 گُنا تک اضافہ ہوسکتا ہے۔

    یہ مقناطیس نایاب زمینی عناصر (جیسے کہ نیوڈائنمیئم اور ڈِسپروزیئم) سے بنائے جاتے ہیں۔ مزید برآں ان عناصر کی پیداوار چین میں ہوتی ہے اور جغرافیائی سیاسی تناؤ کی وجہ سے سپلائی چین میں خلل آسکتا ہے۔

    معدنیات کے لیے کی جانے والی کان کنی کاربن اخراج کا سبب بنتی ہے اور مقامی لوگوں اور ماحول کو نقصان پہنچاسکتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ہائی برڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کی مخالفت
    Next Article بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 25 افراد ہلاک، 60 سے زائد کی حالت غیر
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.